دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے کرکٹر عظیم رفیق کیس میں اہم فیصلے

ای سی بی نے یارک شئیر کاوئنٹی کلب پر پابندیاں لگا دیں

لاہور

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عظیم رفیق کیس میں اہم فیصلے کرلیے

 ای سی بی نے یارک شئیر کاوئنٹی کلب پر پابندیاں لگا دیں

 ہینڈنگلی لیڈز میں انٹرنیشنل میچز کے انعقاد پر بھی پابندی لگادی

 ای سی بی نے نسل پرستی کے کیس میں انگلش کھلاڑی گیری بیلنس پر عارضی طورپر

کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی

About The Author