وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب
—-احساس پروگرام——————-
پاکستان کا سب سے بڑا ویلفیئر پروگرام دے رہاہوں،وزیراعظم
احساس پروگرام کے ذریعے ڈیٹا اکٹھا کر لیا،وزیراعظم عمران خان
غریب عوام کو سبسڈی دیں گے۔ ڈیٹا اکٹھا کرنا آسان کام نہیں تھا،وزیراعظم
احساس پروگرام کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،وزیراعظم عمران خان
*معیشت *****
حکومت ملی تو معاشی حالات بہت برے تھے،وزیراعظم عمران خان
اقتدار سنبھالا تو تاریخی خسارہ ورثے میں ملا،وزیراعظم عمران خان
پہلا سال ملک کو مستحکم کرنے میں لگا،وزیراعظم عمران خان
آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا کیونکہ ہمارے پاس ڈالر نہیں تھے،وزیراعظم
*کورونا ******
ایک سال ملک کو مستحکم کرتے رہے پھر کورونا آ گیا،وزیراعظم
گزشتہ 100 سال میں اتنا بڑا بحران نہیں آیا جتنا کورونا سے آیا،وزیراعظم
کورونا کی وجہ سے پوری دنیا متاثر ہوئی ہے،وزیراعظم عمران خان
مشکل مرحلے سے نمٹنے کے لیے این سی اوسی کی ٹیم بنائی،وزیراعظم
بھارت میں کورونا کی وجہ سے لوگ ہسپتالوں کے باہر پڑے تھے،وزیراعظم
اگر ہم لاک ڈاؤن کرتے، کاروبار بند کرتے تو معیشت تباہ ہو جاتی،وزیراعظم
مودی نے بھارت میں کرفیو لگایا تو ہم پر دباؤ ڈالا گیا لاک ڈاؤن لگائو،وزیراعظم
کورونا کی وجہ سے بھاری کی معیشت منفی 7 فیصد پر پہنچ گئی،وزیراعظم عمران خان
امریکا نے لاک ڈاؤن لگایا تو ان کی بھی معیشت نیچے چلی گئی،وزیراعظم
معیشت کو اٹھانے کے لیے امریکا نے چار ہزار ارب ڈالر خرچ کیے،وزیراعظم
ہم نے اپنی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے صرف آٹھ ارب ڈالر خرچ کیے، وزیراعظم
ہم لاک ڈاؤن سے بچتے رہے، اور سمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف گئے،وزیراعظم
ہم نے انڈسٹری کو بند نہیں کیا، زراعت کو بچایا،وزیراعظم عمران خان
****دوست ممالک*****
دوست ممالک کی سپورٹ سے روپیہ کو سنبھالنے میں مدد ملی،وزیراعظم
سعودی عرب، یو اے ای اور چین نے مشکل وقت میں مدد کی ،وزیراعظم
مشکل وقت میں مدد کرنے پر دوست ممالک کا شکریہ ادا کرتاہوں،وزیراعظم
***اپوزیشن *******
اپوزیشن کا کام تو ہے تنقید کرنا اور یہ ہونا بھی چاہیے،وزیراعظم عمران خان
اپوزیشن کو کہتاہوں ملک سے لوٹا ہوا آدھا پیسہ بھی واپس کرے مہنگائی کم کردوں گا،وزیراعظم
امریکا، ترکی، چین سمیت دنیا بھر میں مہنگائی بڑھی ہے،وزیراعظم
————–پٹرول****
پاکستان پٹرولیم کی قیمتوں کے حوالے سے سب سے سستا ملک ہے،وزیراعظم
ہندوستان میں اڑھائی سو روپے لٹر پٹرول مل رہا ہے ،وزیراعظم عمران خان
پاکستان میں پٹرول 140 روپے فی لٹر مل رہا ہے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان میں پٹرول کی قیمت بڑھانا ہوگی،وزیراعظم عمران خان
پٹرول کی قیمت بڑھاناہوگی، ورنہ خسارہ پڑھے گا،وزیراعظم
******آٹا******
بھارت اور بنگلا دیش میں آٹا 83 روپے فی کلو مل رہا ہے،وزیراعظم
پاکستان میں 60 روپے کلو مل رہا ہے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان میں آٹے،دال اور گھی پر سبسڈی دیں گے،وزیراعظم
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر