نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا رنگا رنگ آغاز

چاروں صوبوں سمیت کشمیر سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں اور لڑکے ان ایکشن آ گئے

لاہور میں بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا رنگا رنگ آغاز ہوگیا

چاروں صوبوں سمیت کشمیر سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں اور لڑکے ان ایکشن آ گئے

ٹیموں نے شاندار مارچ پاسٹ بھی کیا

گراس روٹ لیول پر قومی کھیل کو پروان چڑھانے کا ہدف، سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب

سے بین الصوبائی انڈر سکسٹین گرلز اینڈ انڈر سیونٹین بوائز ہاکی چیمپئن شپ کے مقابلے

شروع ہو گئے پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں ایونٹ میں

شریک ہیں

افتتاحی میچ میں پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، پنجاب نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بلوچستان کو پندرہ صفر سے زیر کیا

دوسرے میچ میں کے پی نے سندھ کیخلاف دو صفر سے کامیابی سمیٹی

ایسے چمپئن ہوتی رہنی چاہیے ،، زیادہ ٹورنامنٹ ہونگے تو سکلز بہتر ہونگی، بلوچستان میں بھی ایسے میچز ہونے چاہیے ،، فیسلیٹی دینی چاہیے”

وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے سپورٹس ملک عمر اور ڈی جی سپورٹس عدنان ارشد اولکھ نے ہاکیل کے فروغ کیلئے اقدامات جاری رکھنے کا عزم کیا

 ملک عمر،، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے سپورٹس ،،، "پنجاب حکومت نے چھ ارب کی سبسڈی دی ہے”

 عدنان ارشد اولکھ ،، ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ،،، "25 آسٹروٹرف بچائی جارہی ہیں اکیڈمیاں بھی بنے گی ،، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی آسٹروٹرف بھی بدل دینگے چند دن میں”

چیمپئن شپ پانچ نومبر تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری رہے گی

About The Author