پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا دوسرا عمل مکمل کر لیا
مجموعی طور پر تین ہزار آٹھ سو بائیس کلبز کی رجسٹریشن مکمل ہوئی۔۔۔۔
خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن نے سب سے زیادہ آٹھ سو چوالیس کلبز کو رجسٹر کر لیا
سنٹرل پنجاب سات سو اٹھاسی کلب کرکٹرز کی رجسٹریشن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن نے چھ سو ستر کلبز کے کھلاڑیوں کو رجسٹر کیا،، سدرن پنجاب
پانچ سو سترہ، بلوچستان 5پانچ سو بارہ اور ناردرن نے چار سو اکانوے کلبز کو رجسٹر کیا،
پی سی بی کے مطابق اگلے ہفتے مزید دو سو کلبز کی منظوری کا عمل مکمل ہو جائے گا،،
رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد ان کی سکروٹنی کی جائے گی۔۔۔۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی