دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن, چھ کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن

قومی اسکواڈ جمعرات کی شام چھ سے نو بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن پر موجود قومی اسکواڈ میں شامل چھ کھلاڑیوں نے

دبئی میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔۔۔

دبئی میں میں ہونیوالے ٹریننگ سیشن میں سابق کپتان سرفراز احمد، محمد نواز، وسیم جونیئر اور خوشدل شاہ شریک ہوئے

حیدر علی اور عثمان قادر بھی تربیتی سیشن کا حصہ تھے

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کھیلنے والی پلیئنگ الیون نے آرام کیا

قومی اسکواڈ جمعرات کی شام چھ سے نو بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گا۔۔۔

About The Author