لاہور:
سیشن عدالت ، اعلیٰ افسران کو بلیک میل کرنے والی یوٹیوبر خاتون نے رہائی کے لیے
ضمانت دائر کر دی
لاہور:عدالت نے ملزمہ کی ضمانت پر فریقین وکلا کو دلائل کے لیے کل 22 اکتوبر کو طلب
کر لیا
ایڈیشنل سیشن جج رائے یسین شاہین نے ملزمہ کی ضمانت پر سماعت کی
سائلہ ملزمہ کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی،ملزمہ وکیل
ایف آئی آر میں شامل دفعات مقدمہ میں فعال نہیں کرتیں ،ملزمہ وکیل
ملزمہ مچلکے دینے کو تیار ہے ،عدالت ملزمہ کی ضمانت منظور کرے ،استدعا
ملزمہ ایک یوٹیوب چینل چلاتی ہے، ایف آئی اے سائیبر کرائیم
ملزمہ کے موبائیل فون سے اعلیٰ افسران کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئی، ایف
آئی اے سائیبر کرائیم
ملزمہ ان ویڈیوز کی مد میں اعلیٰ افسران کو بلیک میل کرتی تھی، سائیبر کرائیم
ملزمہ بلیک میلر ہے اور ایڈیٹڈ ویڈیو کے ذریعے اعلی افسران کو بلیک میل کر رہی ہے ، ایف آئی اے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،