دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور، ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا

لاہور، ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف24 نومبر کو کھیلے گا

لاہور،ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی

یونٹ24 نومبر تا 5 دسمبر بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلا جائے گا

ایف آئی ایچ شیڈول کے مطابق ٹیموں کو 4 پول میں تقسیم کیا گیا

پول اے بیلجیئم، ملایشیا، ساوتھ افریقہ اور چلی پول بی میں بھارت، کینیڈا، فرانس اور پولینڈ شامل

پول سی ہالینڈ، سپین، کوریا اور امریکہ پول ڈی میں جرمنی، ارجنٹائن، پاکستان اور مصر شامل

پول ڈی میں پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ جرمنی کے خلاف 24 نومبر کو کھیلے گی
27

نومبر کو پاکستان مصر کے مدمقابل اعزاز کے حصول کے لیے نبرد آزما ہوگا

قومی ہاکی اسکواڈ ارجنٹائن کے خلاف پول راؤنڈ کا اپنا آخری میچ28 نومبر کو کھیلے گا

About The Author