دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

باولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلینڈر نے بھی پریکٹس سیشن میں باولرز کے ساتھ کام کیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

دبئی میں کھلاڑیوں نے جم کر پریکٹس کی

بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے بلے بازوں کے ساتھ ساتھ قومی باولرز کو بھی

بیٹنگ کے مفید مشورے دئیے
مشن ورلڈکپ ،،، قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں ،، ویسٹ انڈیز کو پریکٹس میچ میں چاروں شانے

چت کرنے کے بعد ،،، قومی کھلاڑیوں نے ایک بار پھر نیٹس کا رخ کرلیا

قومی ٹیم کے آسٹریلوی بیٹنگ کنلسٹنٹ میتھیو ہیڈن نے اپنا تجربہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ

شیئر کیا،،،، باولرز کو بیٹنگ کر گُر بھی سکھائے

قومی فاسٹ باولر شاہین آفریدی کو درست بلے کے انتخاب کے علاوہ ڈرائیو کی ٹریننگ کرائی

قومی سپنر محمد نواز اور شاداب خان کو بھی ٹپس دیں

میتھیو ہیڈن نے نوجوان فاسٹ باولر حارث روف کی گیند بازی کی تعریف کی

باولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلینڈر نے بھی پریکٹس سیشن میں باولرز کے ساتھ کام کیا ،،، گرین

شرٹس بدھ کو جنوبی افریقہ کیخلاف وارم اپ میچ کھیلنے کے بعد چوبیس اکتوبر کو اپنے پہلے

میچ میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل آئینگے

About The Author