پی ایس ایل فرنچائزز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش قبول کر لی
رمیز راجہ کہتے ہیں خوشی ہے کہ تمام معاملات بالآخر حل ہو گئے۔۔۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل فرنچائزز کو گورننگ کونسل میں پیش کردہ تجاویز کو قبول کر لیا گیا،،
جس کے تحت پی ایس ایل کے پانچویں اور چھٹے ایڈیشن کیلئے فرنچائزز کو کوویڈ نائنٹین ریلیف دیا جائے گا،
ساتویں سے بیسویں ایڈیشن تک سینٹرل پول آف ریونیو میں فرنچائزز کے شیئر میں اضافہ ہو گا،
فرنچائزز نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پی ایس ایل کو بڑی اور بہتر لیگ بنانے کے لیے پرعزم ہیں جبکہ ڈالر کا ریٹ مقرر کیا جائے گا
جبکہ فرنچائزز کے پیشکش قبول کرنے پر چیئرمین پی سی بی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی