دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

صادق آباد:سانحہ ماہی چوک میں جانبحق 9افراد کی نماز جنازہ ادا ، 8مقتولین کا تعلق ایک خاندان سے ہے

المناک سانحہ سے علاقے میں سوگ کی فضا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں گزشتہ روز ماہی چوک میں انڈھڑ گینگ نے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے 9کو موت گھات اتار دیاتھا

صادق آبادمیں سانحہ ماہی چوک میں جانبحق 9افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی 8مقتولین کا تعلق ایک خاندان سے ہے نماز جنازہ میں سکینڑوں افراد کہ شرکت علاقے میں سوگ کی فضا پولیس کی حانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے متلعقہ ڈی ایس پی. ایس ایچ او اور چوکی انچارج کو معطل کردیا ہے

صادق آبادمیں سانحہ ماہی چوک میں جانبحق یونے والے 9افراد کی نماز جنازہ ماہی چوک میں ادا کردی گئی ہے نماز جنازہ مِن میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی 8مقتولین کا تعلق ایک خاندان سے ہے المناک سانحہ سے علاقے میں سوگ کی فضا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں گزشتہ روز ماہی چوک میں انڈھڑ گینگ نے دن دیہاڑے فائرنگ کرکے 9کو موت گھات اتار دیاتھا ترجمان پولیس کے مطابق قتل گردی کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹمیں کچہ کے علاقے میں داخل ہوگئی ہیں دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادرکے نوٹس کے بعد ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفراقبال اعوان نے متعلقہ ڈی ایس پی سرکل صادق آباد عباس اختر ایس ایچ اوتھانہ کوٹ سبزل صفدر سندھو اور چوکی انچارج کو معطل کردیا ہے آر پی او بہاول پور کو ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدائیت بھی کی ہے

About The Author