لاہور:
وزیر اعلی عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر جیلوں کے لئے 1037عملے کی بھرتی کا آغاز
وزیراعلیٰ نے 4930 وارڈنز کی بھرتی کی اصولی منظوری دے دی
وزیراعلیٰ کی جیلوں میں ڈاکٹرز اورپیرا میڈیکل سٹاف کی خالی آسامیاں پر کرنے کی ہدایت
ل وزیر اعلی عثمان بزدار کامحکمہ جیل خانہ جات میں 44 ماہر نفسیات کی بھرتی مکمل
ہونے پر اظہار اطمینان
وزیر اعلی کی پریزن پیکیج کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت
جیل ملازمین کے سروس سٹرکچر کو بہتر بنانے کا اصولی فیصلہ
وزیراعلیٰ کی پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول ایکٹ میں قابل عمل ترامیم کرنے کی ہدایت
قیدیوں کو معیاری کھانا فراہم کرنے کیلئے درکار بجٹ کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔وزیراعلیٰ کا حکم
قیدیوں پر تشدد اورغیر انسانی سلوک کے خاتمے کیلئے قابل عمل سفارشات مرتب کی جا ئیں۔عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار کی جیلوں میں کیبل نیٹ ورکنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت
قیدی پی ٹی وی نیوز،پی ٹی وی ہوم اورانٹرٹریمنٹ چینل دیکھ سکیں گے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت جیل نظام میں اصلاحات کے لئے اجلاس
قیدیوں کی489شکایات پر کارروائی عمل میں لائی گئی، بریفنگ
جیلوں کی ویڈیو مانیٹرنگ سے خلاف ضابطہ عمل پر 705 انکوائریاں کی گئیں، بریفنگ
پنجاب کی 21جیلوں میں پریژن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم رائج کردیاگیا
22
جیلوں میں جلد پی آئی ایم ایس رائج کردیا جائے گا، بریفنگ
وزیراعلیٰ کے دورے کے بعد ملتان جیل میں خراب پنکھے تبدیل کردیئے گئے، بریفنگ
ملتان جیل میں واٹر کولر نصب، واش روم اورکچن کی تعمیر ومرمت کردی گئی، بریفنگ
ڈیرہ غازی خان جیل میں وزیراعلیٰ کی ہدایت پرپنکھے اورایگزاسٹ نصب کردیئے گئے،
وزیراعلیٰ کے دورے کے بعد ڈیرہ غازی خان جیل میں 85 ٹائلٹ کی تعمیر ومرمت کی گئی،
بریفنگ
سیالکوٹ جیل میں وزیراعلیٰ کے دورے کے بعد 100پنکھے لگا دیئے گئے ہیں۔بریفنگ
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ