اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رواں سال امن کا نوبل انعام دو صحافیوں کے نام کردیا گیا

اوسلو میں ناروے کی نوبل کمیٹی نے اعلان کیا کہ رواں برس کے لیے فلپائنی صحافی ماریہ ریسا اور روسی صحافی دمتری مراتوف نوبل امن انعام کے حقدار قرار پائے ہیں۔
اوسلو: (دنیا نیوز) نوبل امن انعام 2021 مشترکہ طور پر دو صحافیوں کے نام کر دیا گیا۔

اوسلو میں ناروے کی نوبل کمیٹی نے اعلان کیا کہ رواں برس کے لیے فلپائنی صحافی ماریہ ریسا اور روسی صحافی دمتری مراتوف نوبل امن انعام کے حقدار قرار پائے ہیں۔

نوبل کمیٹی نے ان صحافیوں کی اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کے لیے کی گئی جدوجہد کو سراہا۔ کمیٹی کا کہنا تھا ان کی کوششیں جمہوریت اور پائیدار امن کے لیے مفید رہیں۔

یاد دہے امن کے نوبل انعام کے لیے 329 امیدوار نامزد تھے، جن میں سے 234 افراد اور 95 تنظیمیں شامل تھیں۔

ادب کا نوبل انعام تنزانیہ کے ادیب عبدالرزاق گرناہ کے نام کیا گیا تھا

اے وی پڑھو:

تریجھا (سرائیکی افسانہ)۔۔۔امجد نذیر

چِتکَبرا ( نَنڈھی کتھا )۔۔۔امجد نذیر

گاندھی جی اتیں ٹیگور دا فکری موازنہ ۔۔۔امجد نذیر

گامݨ ماشکی (لُنڈی کتھا) ۔۔۔امجد نذیر

سرائیکی وسیع تر ایکے اتیں ڈائنامکس دی اڄوکی بحث ۔۔۔امجد نذیر

امجد نذیر کی دیگر تحریریں پڑھیے

%d bloggers like this: