دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بجلی 18 روپے فی یونٹ سے بھی مہنگی ہوگئی

پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگا دیا گیا

نیپرا نے سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 پیسے

فی یونٹ بجلی مہنگی کردی

پیٹرول بم کے بعد اب عوام کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگا دیا گیا۔

بجلی کے فی یونٹ کی قیمت 18 روپے سے بڑھ گئی۔

30ستمبر کو 1.62 روپے فی یونٹ سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی معیاد ختم ہوگئی۔

 یکم اکتوبر سے 1.65 روپے فی یونٹ سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ

عائد کردی گئی

نیپرا نے فیول پرایس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنےکا

اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

About The Author