جانوروں کی فوٹو گرافی کے دنیا میں بہت سے غیر متوقع واقعات رونما ہوتے ہیں
اس بار مگر مچھ نے ڈرون کیمرہ ہی نگل لیا۔
یہ غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب آسٹریلوی براڈکاسٹنگ کارپوریشن شمالی علاقہ کے مگرمچھ کے شکار پر پابندی کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر
ایک ڈاکومنٹری فلم بنا رہے تھے۔
کارپوریشن کے فوٹوگرافر ڈینی ہورسٹ نے بتایا کہ مگرمچھ نے پانی سے چھلانگ لگائی
اور ڈرون کو پکڑ کر پانی کے اندر کھینچ لیا۔ جس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔
فوٹوگرافر کا کہنا تھا کہ باقی تمام مگر مچھ ڈرون سے خوفزدہ تھے لیکن ایک نے اس پر
حملہ کر دیا۔
اس نے مزید کہا کہ میں نے اپنے کنسول کی طرف دیکھا جس سے معلوم ہوا کہ
اسکرین بغیر سگنل کے تھی اور بغیر کسی رابطے کے تھی۔ تب مجھے احساس ہوا کہ ڈرون ختم ہو چکا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس