دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش

انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش لیکن معاملہ اور الجھ گیا

انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش

انگلینڈ کے دورہ پاکستان منسوخی کے پیچھے ایک اور راز فاش لیکن معاملہ اور الجھ گیا

انگلش کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ان سے تو پاکستان جانے کے بارے میں پوچھا ہی نہیں گیا

ان کا کہنا تھا وہ اس دورے کے منسوخی کے پیچھے کیسے ہوسکتے تھے ، انھیں تو کرکٹ بورڈ نے مکمل اندھیرے میں رکھا

نیوزی لینڈ نے مبینہ سیکورٹی خدشات کی وجہ سے دورہ پاکستان اچانک منسوخ کردیا تھا ، جس کے بعد انگلش ٹیم نے بھی اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا تھا

برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن بھی دورہ پاکستان کے منسوخی پر انگلش بورڈ سے ناراض تھے

برطانوی اخبار کے مطابق حکومت برطانیہ کے مطابق انگلینڈ نے دورہ پاکستان سیکورٹی کسی سیکورٹی خدشہ کی وجہ سے نہیں

بلکہ اپنے کھلاڑیوں کے آرام کی وجہ سے کیا، انگلینڈ کو اپنے فیصلے کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے

پاکستان کی حکومت اور کرکٹ بورڈ یہ واضح کرچکا ہے کہ ان دوروں کی منسوخی کے پیچھے کسی قسم کے سیکورٹی خدشات نہیں

پاکستان دوسرے ممالک کے کھلاڑیوں کیلئے محفوظ ملک ہے

یہ اطلاعات تھیں کہ انگلش بورڈ نے اپنے پلیئرز کی وجہ سے یہ دورہ منسوخ کیا

لیکن اب پلیئرز ایسوسی ایشن کا موقف آیا ہے کہ

ان سے تو دورے کے بارے میں کچھ پوچھا ہی نہیں گیا

About The Author