اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر سابق کرکٹرز کا ردعمل

دونوں ٹیموں کا دورہ پاکستان ملتوی کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے، معین خان

لاہور۔

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر سابق کرکٹرز کا ردعمل

دونوں ٹیموں کا دورہ پاکستان ملتوی کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے، معین خان

عالمی سطح پر بھی اس فیصلے کی مذمت کی گئی ہے، معین خان

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہماری عوام نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے بہت

محنت کی، معین خان

اس فیصلے سے جتنی مایوسی آپ کو ہے، اتنی ہی مجھے بھی ہے، وسیم اکرم

اب ہم سب کو مل کر ورلڈکپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کی حمایت کرنی ہے، وسیم اکرم

جب ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی تو سب ٹیمیں ان کے پیچھے بھاگیں گی، وسیم اکرم

پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، راشد لطیف

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا، راشد لطیف

میرے خیال سے پی سی بی کو نیوزی لینڈ سے دوبارہ رابطہ کرنا چاہیے، راشد لطیف

%d bloggers like this: