دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کا کرکٹ ٹاکرہ، رابطے جاری

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے نام کیا جائے گا

لاہور

حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کا کرکٹ ٹاکرہ

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا ن لیگی رہنما رانا مشہود سے ٹیلیفونک رابطہ۔

9 نومبر کو گورنر ہاؤس میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کرکٹ ٹاکرہ سے متعلق گفتگو۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے نام کیا جائے گا۔

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے باعث اس ٹورنامنٹ کی علامتی اہمیت بہت زیادہ ہے۔

تمام اراکین اسمبلی سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔

ہماری خواہش ہے افتتاحی میچ میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز مہمان خصوصی ہوں۔

رانا مشہور احمد کی جانب سے فیاض الحسن چوہان کی گزارشات کا خیر مقدم کیا گیا۔

کھیل کے ذریعے دنیا کو بتا دیں گے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔

About The Author