دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق فاسٹ بالر عمر گل پی سی بی کے راویہ سے نالاں

گزشتہ ہفتے مجھے بلوچستان کے اسٹنٹ کوچ کی یقین دہانی کرائی گئی

لاہور۔

سابق فاسٹ بالر عمر گل پی سی بی کے راویہ سے نالاں

 گزشتہ ہفتے مجھے بلوچستان کے اسٹنٹ کوچ کی یقین دہانی کرائی گئی

 بنا بتائے میری جگہ راج ہنس کو بلوچستان کا اسٹنٹ کوچ رکھ دیا گیا

 اسسٹنٹ کوچ کی پوسٹ کے لیے میں نے اپنے کئی کام چھوڑ دیے

 پی سی بی کا یہ برتاؤ انتہائی غیر اخلاقی اور غیر پیشہ وارنہ ہے۔

About The Author