دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بارش کے باعث قومی ون ڈے اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن منسوخ

گراونڈ گیلا اور مسلسل بارش کے باعث کھلاڑی آج گراونڈ میں ٹریننگ نہیں کرسکے گیں

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے لئے قومی ٹیم کی تیاری پر پانی پھر گیا

راولپنڈی میں تیز بارش کے باعث قومی ون ڈے اسکواڈ کا پہلا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا

گراونڈ گیلا اور مسلسل بارش کے باعث کھلاڑی آج گراونڈ میں ٹریننگ نہیں کرسکے گیں

البتہ ہوٹل میں کھلاڑی جم سیشن میں حصہ لے گیں

اس دوران قومی ایک روزہ اسکواڈ کی عبوری کوچ ثقلین مشتاق کی سربراہی میں ویلکم میٹنگ بھی ہوئی

کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان شاداب خان سمیت تمام کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے میٹنگ میں شرکت کی

اجلاس میں نئے ٹیم ارکان کو خوش آمدید کہا گیا

ثقلین مشتاق نے کھلاڑیوں کو گیم اوئیرنس کے متعلق لیکچر بھی دیا ہے

About The Author