آسٹریا کے شہر ویانا میں ‘پانچویں عالمی اسپیکرز کانفرنس’ کا آغاز ہو گیا
آسٹریا کے شہر ویانا میں ‘پانچویں عالمی اسپیکرز کانفرنس’ کا آغاز ہو گیا
کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک کی پارلیمان کے اسپیکرز اپنے اپنے وفود کے ہمراہ شرکت کر رہے ہیں۔
پاکستانی وفد کی قیادت ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کر رہے ہیں
جبکہ وفد کے دیگر افراد میں اراکینِ قومی اسمبلی محترمہ ڈاکٹر نفیسہ شاہ، محترمہ سائرہ بانو، سینیٹر رضا ربانی،
سینیٹر محترمہ شیری رحمان، سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر ملک، ڈائریکٹر ٹو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زید رفیق اور دیگر معاونین شامل ہیں
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری