وکٹوریہ ہسپتال کی خواتین سٹاف کے جینز پہننے پر پابندی سکارف اور ڈوپٹہ استعمال کریں گی آدھے بازو کی شرٹس بھی نہیں پہن سکیں گی۔ لیڈی ڈاکٹرز اور نزسز کو لمبا وائٹ گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا
ایک ہفتہ قبل ایم ایس بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا اضافی چارج سنبھالنے والے ڈاکٹر یونس وڑائچ نے ہسپتال میں کام کام کرنے والی لیڈی ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف کے لیے نیا ڈریس کوڈ جاری کر دیا گیا۔ نئے حکم نامے کے مطابق فی میل سٹاف صرف لانگ قمیض کے ساتھ جینز پہن سکتے گا۔ آدھے بازو اور بغیر بازو کے قیمض پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایم ایس نے خواتین کے باریک اور فٹنگ میں سلے ہوئے کپڑے پہننے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ ہسپتال انے والی لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز نہ تو ناخن بڑھا سکیں گی اور نہ ہی ان پر نیل پالش لگائیں گی۔ ایک مرد ایم ایس کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامے میں خواتین سٹاف کے بھاری میک اپ پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
سرکاری اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بیڈز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ