دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل ہوگا

اجلاس میں گورننگ بورڈ اراکین میں سے وائس چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورننگ بورڈ اراکین میں سے وائس چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔

واضح رہے کہ پیٹرن پی سی بی کے نامزد کردہ دو ارکان کی آج مدت ختم ہو رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرن پی سی بی کو گورننگ بورڈ میں دو نامزدگیوں کا اعلان کرنا ہے۔

About The Author