بہاولنگرسے صا حبزادہ وحیدکھرل کی رپورٹ
وزیراعظم پاکستان کےمنصوبہ سرسبز وشاداب پاکستان کے تحت حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ انہاررواں سال جنوبی پنجاب میں اڑھائی لاکھ پودے لگائے گا
جبکہ 70کروڑ کی لاگت سے بہاولنگر ضلع بھرمیں نہروں راجباہوں کی وارہ بندی ختم کرنے کامنصوبہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے،لیکن پہلےہم ہاکڑہ نہر میں وارہ بندی ختم کرنے جارہے ہیں
عوام الناس سے میری درخواست ہے کہ پانی چوری نہ کیاجائے، اگر پھر بھی کوئی باز نہ آیا تو اسکےخلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائیگا خواہ ہمارا کوئی آفیسر یا ادنیٰ ملازم ہی کیوں نہ ہوا
ان خیالات کااظہار چوہدری خالد بشیر گجر چیف انجئنیر ریجن بہاولپور نے اپنے ایک روزہ دورہ بہاولنگر کے دوران صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر انہوں نے شجر کاری مہم کے تحت کینال
ریسٹ ہاوس بہاولنگرمیں پودا لگاکر مہم کاافتتاح بھی کیا، چیف انجئنیراریگیشن نے مختلف منصوبوں سمیت دیگرامورپر میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ آج ضلع بہاولنگر میں شجرکاری کی رواں مہم کے
تحت کینال ریسٹ میں پودالگاکرآغاز کردیا گیاہے، چوہدری خالد بشیر گجر نے مزید کہاکہ محمکہ اریگیشن جنوبی پنجاب نےزون بھر میں 2لاکھ پچاس ہزار پودے لگانے کاہدف مقرر کیاہے
جوکہ ابتک نہروں راجباہوں ریسٹ ہاوسز،دفاترمیں ایک لاکھ پودے لگائے جاچکے ہیں،چیف انجئنیر اریگیشن جنوبی پنجاب نے کہاکہ ضلع بھر میں نہروں راجباہوں کی وارہ بندی ختم کی جاری ہے
جو آخری مراحل میں ہے،جس پر کل لاگت 70کروڑروپے آئیگی،کاشتکار بھائیوں سے اپیل ہیکہ خودبھی پانی چوری سے گریزکریں اور دیگر پانی چوروں پر بھی کڑی نظر رکھیں،
اگر کوئی بھی شخص خواہ ہمارے محکمہ کا کوئی اہلکار ہی کیوں نہ ہو ملوث پایا گیا تو اسکے خلاف سخت قانونی ایکشن ہوگا،اس بارے ہمارے عملہ اور آفیسران کو آگاہ کریں محکمہ اس پر سخت ایکشن لیگا۔۔۔۔۔
بہاولنگر
(صاحبزادہ وحیدکھرل )
وزیراعظم پاکستان کےمنصوبہ سرسبز وشاداب پاکستان کے تحت حکومت پنجاب کی ہدایت پرمحکمہ انہاررواں سال جنوبی پنجاب میں اڑھائی لاکھ پودے لگائے گا،
جبکہ 70کروڑ کی لاگت سے بہاولنگر ضلع بھرمیں نہروں راجباہوں کی وارہ بندی ختم کرنے کامنصوبہ آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے،
لیکن پہلےہم ہاکڑہ نہر میں وارہ بندی ختم کرنے جارہے ہیں عوام الناس سے میری درخواست ہے کہ پانی چوری نہ کیاجائے، اگر پھر بھی کوئی باز نہ آیا
تو اسکےخلاف سخت قانونی ایکشن لیا جائیگا خواہ ہمارا کوئی آفیسر یا ادنیٰ ملازم ہی کیوں نہ ہوا،ان خیالات کااظہار چوہدری خالد بشیر گجر چیف انجئنیر ریجن بہاولپور نے اپنے ایک روزہ دورہ
بہاولنگر کے دوران صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر انہوں نے شجر کاری مہم کے تحت کینال ریسٹ ہاوس بہاولنگرمیں پودا لگاکر مہم کاافتتاح بھی کیا،
چیف انجئنیراریگیشن نے مختلف منصوبوں سمیت دیگرامورپر میڈیاکوبریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ آج ضلع بہاولنگر میں شجرکاری کی رواں مہم کے تحت کینال ریسٹ میں پودالگاکرآغاز کردیا گیاہے،
چوہدری خالد بشیر گجر نے مزید کہاکہ محمکہ اریگیشن جنوبی پنجاب نےزون بھر میں 2لاکھ پچاس ہزار پودے لگانے کاہدف مقرر کیاہے،
جوکہ ابتک نہروں راجباہوں ریسٹ ہاوسز،دفاترمیں ایک لاکھ پودے لگائے جاچکے ہیں،چیف انجئنیر اریگیشن جنوبی پنجاب نے کہاکہ ضلع بھر میں نہروں راجباہوں کی وارہ بندی ختم کی جاری ہے
جو آخری مراحل میں ہے،جس پر کل لاگت 70کروڑروپے آئیگی،کاشتکار بھائیوں سے اپیل ہیکہ خودبھی پانی چوری سے گریزکریں اور دیگر پانی چوروں پر بھی کڑی نظر رکھیں،
اگر کوئی بھی شخص خواہ ہمارے محکمہ کا کوئی اہلکار ہی کیوں نہ ہو ملوث پایا گیا تو اسکے خلاف سخت قانونی ایکشن ہوگا،اس بارے ہمارے عملہ اور آفیسران کو آگاہ کریں محکمہ اس پر سخت ایکشن لیگا۔۔۔۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون