دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان میں امن، مفاہمت اور جامع سیاسی حل سے ممکن ہے، وزیراعظم

عالمی برادری معاشی استحکام کے لئے افغانستان کی ضروریات پوری کرے

وزیراعظم عمران خان اور بیلجیئم کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا

دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ

عالمی برادری معاشی استحکام کے لئے افغانستان کی ضروریات پوری کرے

افغانستان میں امن، مفاہمت اور جامع سیاسی حل سے ممکن ہے۔

بیلجیئم کے وزیراعظم نے پاکستان کی مدد اور سہولت کاری کو سراہا

اور عمران خان کو بیلجیئم کے دورے کی دعوت بھی دی۔

About The Author