میر ےکابل جانے کی بھارتی میڈیا کی رپورٹس بے بنیاد ہیں ، شاہ محمود قریشی
میں کابل نہیں گیا، پاکستان میں اہم ملاقاتوں میں شرکت کی
بھارتی میڈیا کو پہلے ہرمعاملے کی تصدیق کرنی چاہیے
افغانستان کے پڑوسی ممالک کے دورے پر جارہاہوں
پاکستان کے پڑوسی ممالک افغانستان میں امن چاہتے ہیں
بھارت افغانستان سےاچھے تعلقات کا دعویدار رہا ، نئی دہلی کا کردار وقت بتائےگا
ایک قوت افغانستان کے حالات بگاڑنا چاہتی ہے
چینی وزیر خارجہ سے افغانستان کے مسئلے پر بات ہو چکی ہے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار