دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس 24 اگست کو ہوگا

اجلاس میں افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد انسانی حقوق کے معاملے پر بحث ہوگی۔

افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس 24 اگست کو جنیوا میں ہوگا۔

اجلاس میں افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد انسانی حقوق کے معاملے پر بحث ہوگی۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس پاکستان، اسلامی تعاون تنظیم اور افغانستان کی درخواست پر بلایا جارہا ہے۔

بھارت، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اورجاپان سمیت 89 ملک اجلاس بلانے کی درخواست کی حمایت کرچکے ہیں۔

About The Author