اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

لوٹ مار اور تشدد کی شکایات کے لیے بنائی گئی طالبان کی واٹس ایپ ہاٹ لائن بھی بند کردی گئی۔

فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔

لوٹ مار اور تشدد کی شکایات کے لیے بنائی گئی طالبان کی واٹس ایپ ہاٹ لائن بھی بند کردی گئی۔

ترجمان فیس بک نے کہا کہ امریکی قوانین کے تحت طالبان تنظیم پر پابندی ہے

کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر عمل کرنا ضروری ہے۔

ترجمان طالبان نے اس عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

آزادی اظہار رائے کے دعویدار بندش کا جواب دیں۔

%d bloggers like this: