دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی کوریا میں سیلاب سے سیکڑوں گھر ڈوب گئے

شمالی کوریا میں سیلاب کی وجہ سے بڑا رقبہ زیر آب آ گیا

شمالی کوریا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیکڑوں گھر ڈوب گئے ۔

شمالی کوریا میں سیلاب کی وجہ سے بڑا رقبہ زیر آب آ گیا

جبکہ سیکڑوں گھر سیلابی پانی میں ڈوب گئے اور کئی پل تباہ بھی ہو گئے۔

دریاؤں میں طغیانی کی وجہ سے متاثرہ علاقوں سے ہزاروں افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے حکام نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

About The Author