دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مظفرگڑھ کی خبریں

مظفرگڑھ سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

لاہور

محمد رضا نزیری ایمبسڈر ایران کی لاہور چیمبر آف کامرس آمد طارق مصباح الرحمن صدر لاہور چیمبر آف کامرس, عمران بشیر ایگزیکٹو ممبر چیمبر لاہور,

ذیشان علی ہاشمی کنوینئرچیمبرآف کامرس لاہور شعبہ ایونٹ منیجمنٹ چیئرمین ایونٹ منیجمنٹ ایسوسی ایشن حاجی محمد آصف سحر ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر نے آپنے

ممبران کے ہمراہ خوش آمدید کہا اور سیمینار میں شرکت کی سیمینار کے بعد ذیشان علی ہاشمی کی عمران بشیر پیٹرن انچیف انجمن تاجران سے ون ٹوون ملاقات ملاقات میں

لاک ڈاؤن کے حوالے سے اھم مشاورت اور مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل بنانے کا فیصلہ ذیشان ہاشمی نے WASAاوربجلی کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا

جس پر عمران بشیر کی ہدایت پر ڈائریکٹر واسا نے مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی شعبہ ایونٹ کے لاک ڈائون پراثرات کے بارے میں آگاہ کرتےہوئے کہا کہ

حکومت سے لاک ڈاؤن کے کھیل کوختم کرنے کا مطالبہ۔ ہفتے میں دو چھٹیاں ہونے سے ریٹیل مارکیٹس, بازاروں کا کاروبار تباہ ہو جائے گا

فل فور نظر ثانی کی جائے۔آخر میں ذیشان ہاشمی نے انجمن تاجران لاہور قائد اعظم گروپ کے نئے عہدیداران عثمان ملک

آرگنائزر لاھور ” متین الرحمان وائس چیئرمین لاہور” جبکہ فرزند لیاقت جٹ(مرحوم) حارث لیاقت جٹ تاجر

رہنما آئ ٹی ٹاور گلبرگ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری "لاہور نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

About The Author