جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں نئی پیش رفت

ریگ ڈیکاسن لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی وینیوز کا معائنہ کرینگے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے سیکیورٹی ماہر اگست کے وسط میں پاکستان آئیگا

ریگ ڈیکاسن لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی وینیوز کا معائنہ کرینگے

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سیکیورٹی ایکسپرٹ کو پی سی بی عہدیدار اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار بریفنگ دینگے

سیکیورٹی ماہر ریگ ڈیکاسن کی سفارشات پر نیوزی لینڈ کرکٹ دورہ پاکستان کی تصدیق کریگا

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کو پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز ستمبر اکتوبر میں کھیلنے کی دعوت دے رکھی ہے

About The Author