دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا امتحانات آن لائن کرنے کا فیصلہ

ایم اے، ایم ایس ای سمسٹر ون کے امتحانات بھی آن لائن ہونگے۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے امتحانات آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پانچ اگست سے شیڈول امتحانات کو آن لائن منعقد کیا جائے گا۔

ترجمان جی سی یو کے مطابق بی ایس اونر سمسٹر ٹو کے امتحانات آن لائن ہونگے۔

ایم اے، ایم ایس ای سمسٹر ون کے امتحانات بھی آن لائن ہونگے۔

ایم فل سمسٹر ٹو کے امتحانات کو بھی آن لائن ہی لیا جائے گا۔

نے پچاس فیصد کلاسز آن لائن لیں اور پچاس فیصد فزیکل۔ طلبہ کی سہولت کو دیکھتے ہوئے امتحانات کو آن لائن کیا جا رہا ہے

دوسری جانب کورونا وائرس کا خطرہ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے اپنا کانووکیشن ملتوی کر دیا۔

کانووکیشن تین اگست سے شروع ہو رہا تھا۔

کانووکیشن میں بائیس سو طلبہ کو ڈگریاں دی جانی تھیں۔

کانووکیشن میں تین ہزار لوگوں کو مدعو کیا تھا۔

About The Author