ڈیرہ غازیخان
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ارشاداحمد نے کہا ہے کہ ضلع میں دیہی و شہری شاہراہوں کی مرمت و بحالی کے ساتھ نئی شاہراہوں کی تکمیل کو مجوزہ معیاد میں یقینی بنایا جائے.
انہوں نے یہ بات ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. اجلا س میں ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید
ڈپٹی ڈائریکٹر وسیم اختر جتوئی، ایس ای اور ایکسیئن ہائی ویز کے علاوہ دیگر ترقیاتی محکموں کے سربراہ موجود تھے.
اجلاس میں ڈی جی خان میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 130بلین روپے تخمینہ جات کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے بعد ان کے کام کی منظوری دی گئی.اجلاس میں کمشنر نے کہاکہ
انڈس ہائی وے بستی پہاڑ تا بستی بلچانی، لاکھانی، دلوانی، جت والا تا کلر والا، جھوک بودو، ٹھٹھہ لغاری، گجوکی تا کچہ وڈاں، ولانہ روڈ بیلا روڈ، اڈہ کریم والا تا مہوئی
یارے والا تا غازی والا،پل 13تا ہیڈزیرو یوسی چوٹی زیریں، چوٹی گرڈ سٹیشن تابنگلہ حضرت والا
روحیل سائفن، داجل کینال، پل سائفن شوریہ، موہانہ اپونگ شرقی تا بستی زور روڈ کی تعمیر کے علاوہ ڈی جی خان کے نواحی دیہی علاقوں میں بھی نئی سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا
کمشنر نے بتایاکہ نور والا تا ڈسٹی 30، فتح خان ستار دھمراتا بستی عظیم، سکھانی تا سیت چنڑا، جڑھ لغاری دریائے کریک پر پل، بارتھی روڈ تا ریاض کریٹا
سخی سرور دربار روڈ، ڈی جی خان شہر میں تھانہ صدر تا بازار کالونی، براستہ نیو ماڈل ٹاون، تا پرانا ملتان روڈ، کشنہ والا تا چوٹی تا بستی جمواں کی سڑکوں کی تعمیر کا جلد آغازکیا جائے گا
ڈیرہ غازیخان
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی زیر صدارت سال برائے 22-2021 کی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد بارے اجلاس منعقد ہوا۔
ویڈیو لنک اجلاس میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن و ضلع کی نمائندگی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کی جبکہ صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز
اور ضلعی ڈپٹی کمشنرز بھی شریک تھے۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ارشاد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ترقیاتی سکیموں میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے جب کہ تمام لائن ڈیپارٹمنٹ اپنی ورکنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سب سے بڑی رکاوٹیں لینڈ ایشوز سے متعلق ہیں جنہیں حل کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کی کل 245 سکیمیں ہیں
جن میں سے233 کی منظوری دے دی گئی ہے،ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی141 سکیموں میں سے
2
77 کی منظوری دی گئی ہے،ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی81 میں سے77 اور پراونشل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 22 میں سے12 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی
ہے جب کہ مجموعی طور پر489 سکیموں میں سے 399 منظور اور ایک کو ڈراپ کیا گیا ہے۔
کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے بتایا کہ تمام محکموں سے متعلقہ سکیموں میں مفاد عامہ کو ترجیح دی جا رہی ہے
ہماری کوشش ہے کہ ترقیاتی سکیموں کو ہر لحاظ سے بروقت مکمل کیا جائے تاکہ مقررہ مدت کے دوران ان کی تکمیل ممکن ہو سکے۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ڈیرہ غازی خان میں محکمہ صحت کے تین بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن بارے آنے والے ایشوز کی نشاندہی کی جسے
سیکرٹری ہیلتھ نے جلد حل کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں صوبہ بھر کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔
ڈیرہ غازیخان
ضلع غازی خان میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی ٹریفک ڈیرہ غازی خان نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں.26جولائی بروز سوموار سے ہیلمٹ استعمال نہ
کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے. شہری ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ انسانی سیفٹی کے لئے بہت ضروری ہے۔
ڈیرہ غازیخان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاون ڈیرہ غازیخان میں پرنسپل مسز شاہدہ آفتاب کی زیرنگرانی مون سون ٹری پلانٹیشن ڈے منایا گیا
جس میں اساتذہ، سٹاف اورطالبات کی کثیر تعداد نے حصہ لیا.
اس موقع پرشجرکاری کے حوالے سے کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے کالج میں مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے. پرنسپل مسز شاہدہ آفتاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پودے و درخت نہ صرف ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں
بلکہ آلودگی کے خاتمے کا باعث بھی بنتے ہیں. ہمیں چاہیئے کہ سب مل کر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں او راپنے وطن عزیز کو سرسبز و شاداب بنائیں
ڈیرہ غازیخان
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ارشاداحمد نے کہا ہے کہ ضلع میں دیہی و شہری شاہراہوں کی مرمت و بحالی کے ساتھ نئی شاہراہوں کی تکمیل کو مجوزہ معیاد میں یقینی بنایا جائے.
انہوں نے یہ بات ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. اجلا س میں ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید
ڈپٹی ڈائریکٹر وسیم اختر جتوئی، ایس ای اور ایکسیئن ہائی ویز کے علاوہ دیگر ترقیاتی محکموں کے سربراہ موجود تھے.
اجلاس میں ڈی جی خان میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 130بلین روپے تخمینہ جات کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے بعد ان کے کام کی منظوری دی گئی.اجلاس میں کمشنر نے کہاکہ انڈس ہائی وے بستی پہاڑ تا بستی بلچانی، لاکھانی، دلوانی، جت والا تا کلر والا
جھوک بودو، ٹھٹھہ لغاری، گجوکی تا کچہ وڈاں، ولانہ روڈ بیلا روڈ، اڈہ کریم والا تا مہوئی، یارے والا تا غازی والا،پل 13تا ہیڈزیرو یوسی چوٹی زیریں
چوٹی گرڈ سٹیشن تابنگلہ حضرت والا، روحیل سائفن، داجل کینال، پل سائفن شوریہ، موہانہ اپونگ شرقی تا بستی زور روڈ کی تعمیر کے علاوہ ڈی جی خان کے نواحی دیہی علاقوں
میں بھی نئی سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا کمشنر نے بتایاکہ نور والا تا ڈسٹی 30، فتح خان ستار دھمراتا بستی عظیم،
سکھانی تا سیت چنڑا، جڑھ لغاری دریائے کریک پر پل، بارتھی روڈ تا ریاض کریٹا، سخی سرور دربار روڈ، ڈی جی خان شہر میں تھانہ صدر تا بازار کالونی،
براستہ نیو ماڈل ٹاون، تا پرانا ملتان روڈ، کشنہ والا تا چوٹی تا بستی جمواں کی سڑکوں کی تعمیر کا جلد آغازکیا جائے گا
ڈیرہ غازیخان
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی زیر صدارت سال برائے 22-2021 کی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد بارے اجلاس منعقد ہوا۔
ویڈیو لنک اجلاس میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن و ضلع کی نمائندگی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کی جبکہ صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور ضلعی ڈپٹی کمشنرز بھی شریک تھے۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ارشاد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ترقیاتی سکیموں میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے جب کہ تمام لائن ڈیپارٹمنٹ اپنی ورکنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔سب سے بڑی رکاوٹیں لینڈ ایشوز سے متعلق ہیں جنہیں حل کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کی کل 245 سکیمیں ہیں جن میں سے233 کی منظوری دے دی گئی ہے،
ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی141 سکیموں میں سے
77 کی منظوری دی گئی ہے،ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی81 میں سے77 اور پراونشل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 22 میں سے12 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی
ہے جب کہ مجموعی طور پر489 سکیموں میں سے 399 منظور اور ایک کو ڈراپ کیا گیا ہے۔کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے بتایا کہ تمام محکموں سے متعلقہ سکیموں میں مفاد عامہ کو ترجیح دی جا رہی ہے
ہماری کوشش ہے کہ ترقیاتی سکیموں کو ہر لحاظ سے بروقت مکمل کیا جائے تاکہ مقررہ مدت کے دوران ان کی تکمیل ممکن ہو سکے۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ڈیرہ غازی خان میں محکمہ صحت کے تین بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن بارے آنے والے ایشوز کی نشاندہی کی
جسے سیکرٹری ہیلتھ نے جلد حل کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں صوبہ بھر کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔
ڈیرہ غازیخان
ضلع غازی خان میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ڈی ایس پی ٹریفک ڈیرہ غازی خان نے کہا ہے کہ
موٹر سائیکل سوار دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں.26جولائی بروز سوموار سے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے.
شہری ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ انسانی سیفٹی کے لئے بہت ضروری ہے
ڈیرہ غازیخان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاون ڈیرہ غازیخان میں پرنسپل مسز شاہدہ آفتاب کی زیرنگرانی مون سون ٹری پلانٹیشن ڈے منایا گیا
جس میں اساتذہ، سٹاف اورطالبات کی کثیر تعداد نے حصہ لیا. اس موقع پرشجرکاری کے حوالے سے کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے کالج میں مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے.
پرنسپل مسز شاہدہ آفتاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پودے و درخت نہ صرف ہمیں آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ آلودگی کے خاتمے کا باعث بھی بنتے ہیں.
ہمیں چاہیئے کہ سب مل کر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں او راپنے وطن عزیز کو سرسبز و شاداب بنائیں
ڈیرہ غازیخان
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈاکٹر ارشاداحمد نے کہا ہے کہ ضلع میں دیہی و شہری شاہراہوں کی مرمت و بحالی کے ساتھ نئی شاہراہوں کی تکمیل کو مجوزہ معیاد میں یقینی بنایا جائے
انہوں نے یہ بات ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی.
اجلا س میں ڈپٹی کمشنرذیشان جاوید، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عبید الرشید، ڈپٹی ڈائریکٹر وسیم اختر جتوئی، ایس ای اور ایکسیئن ہائی ویز کے علاوہ دیگر ترقیاتی محکموں کے سربراہ موجود تھے.
اجلاس میں ڈی جی خان میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 130بلین روپے تخمینہ جات کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے بعد ان کے کام کی منظوری دی گئی.
اجلاس میں کمشنر نے کہاکہ انڈس ہائی وے بستی پہاڑ تا بستی بلچانی، لاکھانی، دلوانی، جت والا تا کلر والا، جھوک بودو، ٹھٹھہ لغاری، گجوکی تا کچہ وڈاں، ولانہ روڈ بیلا روڈ
اڈہ کریم والا تا مہوئی، یارے والا تا غازی والا،پل 13تا ہیڈزیرو یوسی چوٹی زیریں، چوٹی گرڈ سٹیشن تابنگلہ حضرت والا، روحیل سائفن، داجل کینال، پل سائفن شوریہ،
موہانہ اپونگ شرقی تا بستی زور روڈ کی تعمیر کے علاوہ ڈی جی خان کے نواحی دیہی علاقوں میں بھی نئی سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا
کمشنر نے بتایاکہ نور والا تا ڈسٹی 30، فتح خان ستار دھمراتا بستی عظیم، سکھانی تا سیت چنڑا، جڑھ لغاری دریائے کریک پر پل، بارتھی روڈ تا ریاض کریٹا
سخی سرور دربار روڈ، ڈی جی خان شہر میں تھانہ صدر تا بازار کالونی، براستہ نیو ماڈل ٹاون، تا پرانا ملتان روڈ
کشنہ والا تا چوٹی تا بستی جمواں کی سڑکوں کی تعمیر کا جلد آغازکیا جائے گا
ڈیرہ غازیخان
چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی زیر صدارت سال برائے 22-2021 کی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد بارے اجلاس منعقد ہوا۔
ویڈیو لنک اجلاس میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن و ضلع کی نمائندگی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے کی جبکہ صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز اور
ضلعی ڈپٹی کمشنرز بھی شریک تھے۔کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ارشاد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ترقیاتی سکیموں میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جا رہا ہے جب کہ تمام لائن ڈیپارٹمنٹ اپنی ورکنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سب سے بڑی رکاوٹیں لینڈ ایشوز سے متعلق ہیں جنہیں حل کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کی کل 245 سکیمیں ہیں جن میں سے233 کی منظوری دے دی گئی ہے
ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی141 سکیموں میں سے
2
77 کی منظوری دی گئی ہے،ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی81 میں سے77 اور پراونشل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 22 میں سے12 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی
ہے جب کہ مجموعی طور پر489 سکیموں میں سے 399 منظور اور ایک کو ڈراپ کیا گیا ہے۔
کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے بتایا کہ تمام محکموں سے متعلقہ سکیموں میں مفاد عامہ کو ترجیح دی جا رہی ہے
ہماری کوشش ہے کہ ترقیاتی سکیموں کو ہر لحاظ سے بروقت مکمل کیا جائے تاکہ
مقررہ مدت کے دوران ان کی تکمیل ممکن ہو سکے۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ڈیرہ غازی خان میں محکمہ صحت کے تین بنیادی مراکز صحت کی اپ گریڈیشن بارے آنے والے ایشوز کی نشاندہی کی جسے
سیکرٹری ہیلتھ نے جلد حل کرانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔
اجلاس میں صوبہ بھر کی ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔
ڈیرہ غازیخان
ضلع غازی خان میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ڈی ایس پی ٹریفک ڈیرہ غازی خان نے کہا ہے کہ
موٹر سائیکل سوار دوران ڈرائیونگ ہیلمٹ کا استعمال ضرور کریں.26جولائی بروز سوموار سے ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے.
شہری ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ انسانی سیفٹی کے لئے بہت ضروری ہے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی
غیر معیاری خوراک تیار کرنیوالوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری۔۔۔
حفضان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر متعدد فوڈ یونٹس کو 86 ہزار روپے کے جرمانے عائد، 58 شاپس مالکان کو وارننگ نوٹسز جاری، 100 لٹر ملاوٹی دودھ، 20 کلو ملاوٹی مصالحے، 16 کلو حشرات زدہ مٹھائی تلف۔۔۔
ڈی جی خان 26 جولائی: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ڈی جی خان ڈویژن کے مختلف اضلاع میں خوراک کے معیار کو
بہتر بنانے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 70 فوڈ یونٹس کی چیکنگ کے دوران ملاوٹی خوراک کی فروخت پر متعدد فوڈ یونٹس کو 86 ہزار روپے کے
جرمانے عائد جبکہ 58 شاپس مالکان کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان اور راجن پور میں 3 سویٹس اینڈ بیکرز کو 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیے گئے۔
مٹھائی کی تیاری میں ناقابل سراغ اجزاء، کھلے رنگ کی ملاوٹ اور پروڈکشن ایریا میں گندگی پائے جانے کی وجہ سے بیکریز کو جرمانے کیے گئے۔
اسی طرح لیہ میں آئس فیکٹری کو پانی کے لیے پھپھوندی زدہ ڈرمز کا استعمال کرنے اور ڈیپارٹمنٹل سٹور کو ایکسپائرڈ اشیاء کی فروخت پر 25 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
مزید برآں مظفر گڑھ میں غیر معیاری دودھ کی فروخت پر ملک شاپ کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
کارروائیوں کے دوران 70 لٹر غیر معیاری مشروبات، 100 لٹر ملاوٹی دودھ، 16 کلو مضر صحت مٹھائی اور 15 کلو ایکسپائرڈ مصالحے تلف کیے گئے۔
ڈیرہ غازیخان۔
تھانہ بی ڈویژن پولیس کا بدنام زمانہ جواء کے اڈاہ پر کریک ڈاون، دوران کریک ڈاون جواء کرانے والے اور دیگر 25 کس ملزمان جواء کھیلتے ہوئے گرفتار
داو پر لگی رقم 84 ہزار اور 204 ولائیتی شراب کی بوتلیں بھی برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او عمر سعید ملک کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی ریحان الرسول کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن نے کامیاب ریڈ کر کے جواری اور
منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن قیصر حسنین نے بتایا کہ بلاک z میں واقع سابقہ ریکارڈ یافتہ گوہر اکبر بابر، جہانگیر بابر کے جواء کے اڈاہ پر
کامیاب ریڈ کرتے ہوئے دیگر 25 جواریوں کو بھی جواء پر لگی رقم 84 ہزار 25. موبائل فون، 15 عدد موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا
اور دوران ریڈ جوئے کے اڈاہ سے 204 ولائیتی شراب کی بوتلیں بھی برآمد کر لیں اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کا کہنا تھاکہ معاشرے کے ناسور سماج دشمن عناصروں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
اور منشیات اور جواء جیسی لعنت میں مبتلا عناصر کے گرد مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔
ڈیرہ غازی خان
پولیس تھانہ وہوا کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار،30 بور پسٹل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ وہوا نے دوران گشت ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم وسیم ولد حقنواز قوم دستی سکنہ تونسہ شریف سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے
گرفتار کر لیا۔
گرفتار کیے گئے ملزم کے خلاف پولیس تھانہ وہوا میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے
ڈیرہ غازی خان:
پولیس تھانہ جھوک اتراء کی منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے
خلاف الگ الگ کاروائی،ملزمان کے قبضے سے چرس اور 02 عدد پسٹل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جھوک اتراء محمد ابراہیم معہ ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر علیحدہ علیحدہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد یونس سے
چرس 120 گرام اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے والے ملزم محمد آصف ولد محمد زمان سے پسٹل 30 بور ، خدابخش ولد حاجی محمد سے
پسٹل 30 بور برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر دئے ہیں۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون
جیسل کلاسرا ضلع لیہ ، سرائیکی لوک سانجھ دے کٹھ اچ مشتاق گاڈی دی گالھ مہاڑ