احمد اعجاز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی
مظفر آباد ڈویژن
پی پی پی کی جیت کے امکانات والے حلقے
ایل اے 26 لوئر نیلم اٹھمقام۔میاں عبدالوحید(پی پی پی)پی پی پی یہ سیٹ نکال سکتی ہے۔
حلقہ ایل اے 31مظفر آباد۔چودھری لطیف اکبر(پی پی پی)پی پی پی یہ سیٹ نکال سکتی ہے۔
ان حلقوں میں سخت مقابلے ہیں۔
27کٹلہ۔جاوید ایوب(پی پی پی)کا سخت مقابلہ ہے
ایل اے 28 لچھراٹ،بازل علی نقوی (پی پی پی)مقابلے میں ہیں۔
ایل اے 32چکار۔
اُمیدوار:اشفاق ظفر(پی پی پی)یہاں پی پی پی کے اُمیدوار کا راجہ فاروق حیدر کے ساتھ سخت مقابلہ ہے۔
پونچھ ڈویژن
جہاں سے پی پی پی جیت کے زیادہ امکان ہیں
ایل اے 17حویلی۔فیصل ممتاز راٹھور (پی پی پی)پی پی پی کا اُمیدوار جیت سکتا ہے۔
حلقہ ایل اے20 کھائیگلہ، علی سوجل
سردار یعقوب خان(پی پی پی)سردار یعقوب دوسیٹوں پر ہیں۔دونوں میں سے ایک سیٹ نکال سکتے ہیں۔لیکن سخت مقابلہ ہے۔
حلقہ ایل اے21 راولاکوٹ شہر
سردار یعقوب خان(پی پی پی)سردار یعقوب دوسیٹوں پر ہیں۔دونوں میں سے ایک سیٹ نکال سکتے ہیں۔لیکن سخت مقابلہ ہے۔
ایسے حلقے جہاں پی پی پی سخت مقابلہ کرے گی۔
ایل اے 16شرقی باغ۔یہاں قمر زمان اور پی ٹی آئی کے سردار امیر اکبر کے مابین سخت مقابلہ ہے۔اعجاز کھٹانہ سرپرائزنگ بوسٹ پکڑ رہے ہیں۔
ایل اے 19ہجیرہ۔۔یہاں پی پی پی کے سعود صادق ہیں۔مقابلہ میں پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے مابین مقابلہ ہے۔
میرپورڈویژن:
وہ حلقے جہاں جیت کے امکانات ہیں۔
اس پورے ڈویژن میں کوٹلی کے تین حلقوں میں پی پی پی کے جیت کے امکان ہیں۔
ایل اے 2چکسواری میں قاسم مجید اور پی ٹی آئی کے ظفر انور میں سخت مقابلہ ہے۔مگر جیت کے امکانات ہیں۔
ایل اے 9نکیال۔اس میں پی پی پی اور مسلم کانفرنس کے مابین مقابلہ ہے۔پی پی پی کے جاوید بڈھانوی ہیں۔یہاں پی ٹی آئی کے امیدوار بھی جاوید بڈھانوی کی فیملی کے ہیں۔۔
ایل اے 10کوٹلی شہر،یہاں پر پی پی پی کے چودھری یاسین سخت مقابلے میں ہیں۔
ایل اے 12میں بھی چودھری یاسین کو ایڈوانٹیج ہے،جیت کے امکانات ہیں۔
ایل اے 13میں پی پی پی،پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے امیدواروں کے مابین سخت مقابلہ ہے۔اس حلقہ میں تینوں امیدوار نئے ہیں۔
ایل اے 6برنالہ،یہاں بھی پی پی پی مقابلے میں ہے۔امیدوار چودھری پرویز اشرف ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف
مظفر آباد ڈویژن
جیت کے امکانات والے حلقے۔
اس ڈویژن میں پی ٹی آئی کی جیت کا امکان۔
ایل اے 30مظفر آباد چار۔ہٹیاں دوپٹہ کا حلقہ ہے،اس میں چودھری عبدالرشیدکی جیت کے امکانات ہیں۔
ڈویژن کے باقی حلقوں میں پی ٹی آئی کے ساتھ ٹف مقابلے ہیں۔
وہ حلقے یہ ہیں۔
حلقہ ایل اے 25گلِ خنداں پی ٹی آئی کے ہیں،پی ایم ایل این کے شاہ غلام قادر کے ساتھ مقابلہ ہے۔
ایل اے 27کٹلہ،یہاں پر پی ٹی آئی کے امیر عتیق کا مقابلہ پی پی پی کے سردار جاوید ایوب کے ساتھ ہے۔مسلم لیگ نو رین عارف بھی یہاں مضبوط ہیں۔
ایل اے 28یہاں پر پی ٹی آئی کے چودھری شہزاد محمود کا ٹف مقابلہ پی پی پی کے بازل نقوی کے ساتھ ہے۔مرتضی گیلانی یہاں تیسرے نمبر پر ہیں۔
ایل اے 29مظفر آبا د شہر کا حلقہ۔یہاں پی ٹی آئی کے خواجہ فاروق کا سخت مقابلہ ہے۔
ایل اے 33لیپہ حلقہ۔یہاں پر پی ٹی آئی کے دیوان چغتائی کی ٹف فائیٹ،فاروق حیدر کے ساتھ ہے۔
پونچھ ڈویژن
جیت کے امکانات……پی ٹی آئی
حلقہ ایل اے 15وسطی باغ۔یہاں سرادر تنویر الیاس جیت سکتے ہیں۔
حلقہ ایل اے 18،یہاں ٹف مقابلہ ہے پی ٹی آئی کے قیوم نیازی کا پی ایم ایل این کے چودھری یاسین گلشن کے ساتھ۔قیوم نیازی جیت سکتے ہیں۔
حلقہ ایل اے 22،یہاں پی ٹی آئی،شاہد ہ صغیر چغتائی کو ایج ہے،مقابلہ سخت ہے۔یہ جیت سکتی ہیں۔
وہ حلقے جہاں پی ٹی آئی کاسخت مقابلہ ہے
حلقہ ایل اے 16شرقی باغ۔یہاں پی ٹی آئی کے سردار میر اکبر کا سخت مقابلہ ہے۔سردار قمر زمان کے ساتھ۔
حلقہ ایل اے 19،یہاں پی ٹی آئی کے سردار ارزش کا پی ایم ایل این او رپی پی پی کے امیدوارں کے ساتھ سخت مقابلہ ہے۔ارزش مضبو ط ہیں۔
حلقہ ایل اے 24،یہاں پی ٹی آئی کے فہیم اختر ربانی سخت مقابلہ ہے،پی ایم ایل این کے فاروق طاہر کے ساتھ۔
میر پور ڈویژن
جیت کے امکانات پی ٹی آئی
حلقہ ایل اے 1ڈڈیال،یہاں پر پی ٹی آئی اظہر صادق جیت سکتے ہیں۔
حلقہ اے ایل اے 3میر پور شہر۔بیرسٹر سلطان محمود یہاں سے جیت سکتے ہیں۔
ایل اے 4کھڑی شریف:یہاں پر پی ٹی آئی کے چودھری ارشد سخت جیت سکتے ہیں۔
حلقہ ایل اے 6علی شان سونی جیت سکتے ہیں۔
حلقہ ایل اے 13،کھوئی رٹہ،نثار انصر ابدالی کا سخت مقابلہ ہے،پی پی پی اور پی ایم ایل این کے ساتھ۔جیت سکتے ہیں۔
وہ حلقے جہاں پی ٹی آئی سخت مقابلے میں ہے۔
ایل اے 2چکسواری۔یہاں پر ظفر انور سخت مقابلہ کررہے ہیں،قاسم مجید کے ساتھ۔
حلقہ ایل اے 7میں چودھری انوارالحق سخت مقابلہ ہے،چودھری طارق فاروق کے ساتھ۔انوار الحق کو پی ٹی آئی میں تنویر الیاس لے کر آیا۔انوارالحق کے بھائی انعام الحق ازاد ہے۔یہاں بیرسٹر سلطان طارق فاروق کو سپورٹ کررہا ہے۔انوارالحق جیت سکتے ہیں۔
کوٹلی کے چھ حلقے ہیں۔جن میں ایک بھی ایسا نہیں جس میں پی ٹی آئی وننگ پوزیشن میں ہو۔
تین حلقوں میں پی ٹی آئی ٹف ٹائم دے رہی ہے۔وہ حلقے یہ ہیں۔
حلقہ اے 11سہنسہ،اس میں پی ٹی آئی کے چودھری اخلاق مقابلے میں ہیں۔
حلقہ ایل اے 8راج محل۔یہاں پر پی ٹی آئی کے ظفر اقبال ملک اچھی فائٹ کررہے ہیں۔
حلقہ اے 10،یہاں ملک یوسف فائٹ میں ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن
مظفر آباد ڈویژن
جیت کے امکانات والے حلقے
حلقہ ایل اے 25 نیلم ون۔یہاں شاہ غلام قادر کے جیت کے امکانات ہیں۔
حلقہ ایل اے 32،فاروق حیدر کی جیت کے امکانات ہیں۔
وہ حلقے جہاں سخت مقابلے ہیں۔
حلقہ ایل اے 29مظفر آباد شہر؛یہاں پر افتخار گیلانی پی ایم ایل این کا،سخت مقابلہ ہے،پی ٹی آئی کے خواجہ فاروق اور آزاد امیدوار مختار عباسی کے ساتھ ہے۔
حلقہ ایل اے 33،یہاں پر سخت مقابلہ ہے،راجہ فاروق حیدر کا دیوان چغتائی کے ساتھ۔
حلقہ ایل اے 30ہٹیاں دوپٹہ،پی ایم ایل این،ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی کا سخت مقابلہ ہے۔
پونچھ ڈویژن
پی ایم ایل این کی جیت کے امکان والے حلقے
ایل اے 30،یہاں پر مسلم لیگ ن کے نجیب نقی کے جیت کے امکانات ہیں۔اس میں سعید یوسف مولانا کے ساتھ ٹف مقابلہ ہے۔
سخت مقابلے والے حلقے
ایل اے 17میں سخت مقابلہ ہے چودھری عزیز کا فیصل ممتاز راٹھور کے ساتھ۔
حلقہ ایل اے 18عباس پور،یہاں پرپی ایم ایل این چودھری یاسین گلشن سخت مقابلے میں ہیں۔ان کا مقابلہ عبدالقیوم نیازی کے ساتھ ہے۔
حلقہ ایل اے 20علی سوجھل،یہاں مسلم لیگ ٹف مقابلہ دے رہی ہے۔حاجی رشید،پی پی پی کے سردار یعقوب کے ساتھ مقابلہ۔
ہے۔یہاں جموں و کشمیر پیپلزپارٹی کے حسن ابراہیم کے ساتھ سخت مقابلہ ہے۔
حلقہ ایل اے 19ہجیرہ۔یہاں پر پی ایم ایل این سردار عامر الطاف کا سخت مقابلہ ہے۔
اے 24بلوچ،یہاں پر پی ایم ایل این کا امیدوار سردار فاروق طاہر سخت مقابلہ دے رہا ہے۔
میرپورڈویژن
پی ایم ایل این جیت کے امکانات والے حلقے
حلقہ ایل اے،11یہاں سے راجہ نصیر جیت سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے چودھری اخلاق کے ساتھ۔
سخت مقابلے والے حلقے
ایل اے 7بھمبر۔یہاں پر پی ایم ایل این کے چودھری طارق فاروق کا سخت مقابلہ ہے،چودھری انوار الحق کے ساتھ۔
حلقہ ایل اے 5پی ایم ایل این کرنل وقار کا سخت مقابلہ ہے،شفیق جرال کے ساتھ۔
حلقہ ایل اے 1ڈڈیال،یہاں مسلم لیگ ن مسعود خالد کا مقابلہ اظہر صادق کے ساتھ
حلقہ ایل اے3۔یہاں پی ایم ایل این کے چودھری سعید کا بیرسٹر سلطان کے ساتھ ون آن ون مقابلہ ہے۔
حلقہ ایل اے 4کھڑی شریف۔یہاں پر پی ایم ایل این چودھری رخسار اور چودھری ارشد کے مابین سخت مقابلہ ہے۔
مسلم کانفرنس
حلقہ ایل اے 8،یہاں سے ملک محمد نواز کی جیت کے امکانات ہیں۔
حلقہ ایل اے 9ایم سی کے سردار نعیم اور پی پی پی کے مابین سخت مقابلہ ہے
حلقہ ایل اے 10،سردار فاروق سکندر سخت مقابلہ دے رہے ہیں،پی ٹی آئی او پی پی پی کے امیدوارں کو۔
حلقہ ایل اے 14غربی باغ،یہاں پر سردار عتیق کی پوزیشن اچھی ہے۔مگر راجہ فیصل آزاد اور پی ٹی آئی کے میجر لطیف سخت مقابلے میں ہیں۔
حلقہ ایل اے 31راجہ ثاقب اچھی فائٹ دے رہے ہیں۔
حلقہ ایل اے 5برنالہ میں شفیق جرال اچھی پوزیشن میں ہیں۔
مہاجرین کی 12سیٹوں میں ہار جیت کے امکانات
جموں 3 سیالکوٹ:پی ٹی آئی اور پی ایم ایل این کے مابین مقابلہ ہے۔پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس کے اُمیدوار چچا بھتیجا ہیں۔ووٹ تقسیم ہے۔فائدہ پی ایم ایل این کو ہوگا۔جیت سکتی ہے۔
جموں 4نارووال۔پی ٹی آئی کے امیدوا رکو ایج ہے۔پی ایم ایل این کے اُمیدوا دوہزار اَٹھارہ کے الیکشن میں پی ٹی آئی میں چلے گئے تھے۔صدیق بٹلی کے چانس زیادہ ہیں۔
جموں 5گجرات۔یہاں چودھری برداران کی حمایت پی ٹی آئی کے اُمیدوا ر محمد اکبر چودھری کو ہے۔جیت کے امکانات ہیں۔
جموں 6،یہاں راجہ صدیق پی ایم ایل این کے جیت جائیں گے۔پی ٹی آئی کی خاتون درخواست دینے والے لوگوں میں بھی شامل نہیں تھی۔اس ٹکٹ کے لیے پی ٹی آئی کے دس امیدواروں نے درخواست دی۔کسی دیرینہ کارکن کو ٹکٹ نہ دیا گیا۔
ویلی 1سندھ۔یہاں سے پی پی پی جیت جائے گی۔
ویلی 2پی ٹی آئی جیت جائے گی۔
ویلی 3پی ایم ایل این کے شوکت شاہ جیت سکتے ہیں۔
ویلی 4جاوید بٹ پی ٹی آئی کے جیت جائیں گے۔یہ شیخ رشید کے بندے ہیں۔
ویلی 5۔احمد رضا قادری جیت سکتا ہے۔
ویلی 6عبدالماجد جیت سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیے:
بندگلی میں دَم کیسے گھٹتا ہے؟۔۔۔احمد اعجاز
حکومت کا مسئلہ کیا ہے۔۔۔احمد اعجاز
حکومت کا مسئلہ کیا ہے۔۔۔احمد اعجاز
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
سرائیکی وسیب کے شہر لیہ میں نایاب آوازوں کا ذخیرہ