دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اولمپکس کے ساتھ گوگل ڈوڈل میں بھی چیمپیئن شپ کا آغاز ہوگیا

گوگل نے چیمپئن آئی لینڈ گیمز کا آغاز کیا ہے جو آن لائن کھیلیں جاسکیں گی۔

اولمپکس کے ساتھ گوگل ڈوڈل میں بھی چیمپیئن شپ کا آغاز ہوگیا۔

گوگل نے چیمپئن آئی لینڈ گیمز کا آغاز کیا ہے جو آن لائن کھیلیں جاسکیں گی۔

ڈوڈل چیمپیئن شپ ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔ 16 بِٹ ویڈیو گیمز کو جاپانی اینیمیشن کمپنی کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔

چیمپیئن شپ میں شامل تمام ویڈیو گیمز اُن کھیلوں پر مشتمل ہیں جو اولمپکس میں کھیلے جاتے ہیں جبکہ

ہر گیم میں جاپانی مناظر، معاشرے اور تہذیب کو اجاگر کیا گیا ہے۔

گیمز کا مرکزی کردار ’’کالیکو‘‘ نامی ننجا بلی ہے جسے صارف خود کنٹرول کرے گا

About The Author