دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ’ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج‘ کے فالوورز کی تعداد 13ملین ہوگئی۔

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ ’ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج‘ کے فالوورز کی تعداد 13ملین ہوگئی۔

اب تک شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے آفیشل اکاؤنٹ سے دو ہزار تین سو اڑتیس

پوسٹس شیئر کی جا چکی ہیں۔

About The Author