دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماورہ کی عید کی دلکش تصاویر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ماورہ حسین نے عید الاضحیٰ کی اپنی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ماورہ حسین نے عید الاضحیٰ کی اپنی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماورہ حسین نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں

جن میں اُنہوں نے خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ماورہ حسین نے

عید الاضحیٰ کی اپنی دلکش تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماورہ حسین نے اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں

جن میں اُنہوں نے خوبصورت جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے

تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماورہ حسین ہمیشہ کی طرح بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔

ماورہ حسین نے اپنی تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں اور دوستوں کو عید کی مبارکباد دی۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ، ہماری اور ہمارے جانوروں کی تمام قربانیوں کو قبول فرمائے آمین۔‘

About The Author