دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روس اپنا نیا جدید فائٹر جیٹ منظرعام پر لے آیا

پروٹو ٹائپ جدید فائٹر جیٹ امریکی ایف 35 لائیٹنگ ٹو فائٹر کے مقابلے میں بنایا گیا ہے

روس اپنا نیا جدید فائٹر جیٹ منظرعام پر لے آیا

پروٹو ٹائپ جدید فائٹر جیٹ امریکی ایف 35 لائیٹنگ ٹو فائٹر کے مقابلے میں بنایا گیا ہے

روسی فائٹر جیٹ آواز سے بھی تیز رفتار پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ اسپیس کا دورہ

جدید صلاحیتوں سے لیس فائٹر جیٹ کا جائزہ لیا

About The Author