اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے ستر سالہ باڈی بلڈر نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے

چینی باڈی بلڈر کے مطابق ان کی خوراک میں پروٹین، فابر شامل ہے

چین کے ستر سالہ باڈی بلڈر نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے

ستر سالہ ینگ ژن من چالیس سال سے باڈی بلڈنگ کررہے ہیں

چینی باڈی بلڈر کے مطابق ان کی خوراک میں پروٹین، فابر شامل ہے جبکہ

وہ روزانہ ورزش کے ساتھ اچھی نیند بھی لیتے ہیں

ستر سال کی عمر میں تیس سال کا دکھنے والے ینگ ژن من اب تک سو سے

زائد ٹرافیاں جیت چکے ہیں

%d bloggers like this: