چین کے ستر سالہ باڈی بلڈر نوجوانوں کے لیے مثال بن گئے
ستر سالہ ینگ ژن من چالیس سال سے باڈی بلڈنگ کررہے ہیں
چینی باڈی بلڈر کے مطابق ان کی خوراک میں پروٹین، فابر شامل ہے جبکہ
وہ روزانہ ورزش کے ساتھ اچھی نیند بھی لیتے ہیں
ستر سال کی عمر میں تیس سال کا دکھنے والے ینگ ژن من اب تک سو سے
زائد ٹرافیاں جیت چکے ہیں
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس