وزیراعظم عمران خان نے اہم قومی معاملات پر مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج بلائے جانے کا امکان ہے۔
اجلاس میں داخلی و بیرونی چیلنجز، ملکی سیکورٹی اور قومی سلامتی پر غور ہوگا
قومی امور پر حکمت عملی طے کی جائے گی۔
اس کے علاوہ افغانستان کی تازہ ترین صورت حال پر غور کیا جائے گا
افغان صورت حال پر پاکستان کی جانب سے اقدامات اور ترجیحات طے کی جائیں گی۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو