ڈیرہ غازیخان
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے نئے ماڈل تھانے سخی سرور اور سٹی ڈیرہ کا افتتاح کردیا ہے۔
سخی سرور پہنچنے پر ڈی پی او عمر سعید ملک نے ایڈیشنل آئی جی کا استقبال کیا اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔
ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے آر پی او ڈیرہ رانا محمد فیصل ڈی پی او ڈیرہ عمر سعید ملک کے ہمراہ دونوں تھانوں کا افتتاح کیا۔
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نئے ماڈل تھانے کے افتتاح پر خصوصی دعا مانگی۔
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال آر پی او رانا محمد فیصل ڈی پی او عمر سعید ملک نے نئے تھانے کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال آر پی او ڈیرہ رانا محمد فیصل کو ڈی پی او ڈیرہ عمر سعید ملک نے جدید تھانوں میں عوام الناس کو دی جانے والی سہولیات کے متعلق بریفنگ دی۔
نئے ماڈل تھانے میں سائلین کو مکمل سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال
وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب کے وژن کے مطابق نئے ماڈل تھانے بنا جا رہے ہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال
دونوں ماڈل تھانے عوام کے لیے تحفہ ہیں۔ آر پی او رانا محمد فیصل
نئے ماڈل تھانے افسران کے دفاتر سے بھی بہت خوبصورت ہیں۔ آر پی او ڈیرہ رانا محمد فیصل۔
میں ڈی پی او عمر سعید ملک کی ڈیرہ غازیخان کی عوام کے لئے کی گئی کاوشوں کو سرہاتا ہوں۔
جنہوں نے تعینات ہوتے ہی ضلع میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو بھی بہت ساری سہولیات میسر کی۔
آخر میں ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب نے گرین پاکستان مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون