دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی۔ ہاکی سیریز آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگی

سیریز میں پاکستان جونیئر، واپڈا، نیوی اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں شامل ہیں۔

جونیئر ورلڈکپ اور جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کے سلسلے میں چار ٹیموں کے درمیان ہاکی سیریز آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔

سیریز میں پاکستان جونیئر، واپڈا، نیوی اور سوئی سدرن گیس کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا کہنا ہے کہ جونیئر ورلڈکپ اور جونیئر ایشیا کپ کی تیاری کیلئے سیریز کا انعقاد کیا ہے

About The Author