دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ اسکواڈ ڈربی سے کارڈف روانہ ہوگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچون پر مشتمل ون ڈے سیریز کاآغاز8 جولائی سے ہوگا

قومی کرکٹ اسکواڈ ڈربی سے کارڈف روانہ ہوگیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچون پر مشتمل ون ڈے سیریز کاآغاز8 جولائی سے ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے صوفیہ گارڈنز ،کارڈف میں کھیلا جائے گا

انگلینڈ کیمپ میں کوویڈ 19 کیسز آنے کی خبر ملنے کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کھلاڑیوں کی صحت

اور حفاظت کے پیش نظر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بورڈ

اپنے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے لیے کیے جانے والے پروٹوکولز پر مطمئن ہے۔۔

About The Author