دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈیرہ غازی خان کی خبریں

ڈیرہ غازی خان کی خبریں

ڈیرہ غازی خان
پولیس تھانہ سخی سرور کی شراب فروشوں کے خلاف

علیحدہ علیحدہ کاروائی،02 کس ملزمان گرفتار، 50 لیٹر دیسی شراب برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سخی سرور افتخار احمد ملکانی معہ پولیس تھانہ سخی سرور نے مخبر کی اطلاع پر

علیحدہ علیحدہ کاروائی کرتے ہوئے 02 کس شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار کیے گئے

ملزمان سلطان محمود ولد جندوڈا قوم مجاور سے 30 لیٹر اور اسی طرح نہال

ولد شاہلی خان قوم لڈی سے 20 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔

پولیس تھانہ سخی سرور نے دونوں ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شرور کر دی ہے۔

About The Author