دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا کی نمازجنازہ آج شام ادا کی جائیگی

معروف لوک سرائیکی گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا کی نمازجنازہ آج شام6 بجے ادا کی جائے گی۔

معروف لوک سرائیکی گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا کی نمازجنازہ آج شام6 بجے ادا کی جائے گی۔

گلوکار کے بیٹے علی عباس کے مطابق نماز جنازہ گورنمنٹ اسلامیہ کالج چینیوٹ میں اداکی جائے گی۔

یاد رہے کہ 28 جون کو معروف لوک گلوکار اللّٰہ دتہ لونے والا انتقال کرگئے تھے

ان کے اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کی تھی۔

اہل خانہ کے مطابق اللّٰہ دتہ لونے والا کچھ عرصہ سےعلیل تھے

اللّٰہ دتہ لونے والا معروف سنگر ندیم عباس لونے والا کے والد تھے۔

About The Author