دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہوریوں کو لاہور قلندرز کی پرفارمنس کا افسوس ہو گا، اظہر علی

لاہور قلندرز کی ٹیم اچھی تھی اچانک پرفارمنس خراب ہوگئی۔ لاہوریوں کو لاہور قلندرز کی پرفارمنس کا افسوس ہوگا۔

سابق کپتان و ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے کہا کہ

پی ایس ایل سے انجوائے کر رہا ہوں، لاہور قلندرز کی ٹیم اچھی تھی اچانک پرفارمنس خراب ہوگئی۔

لاہوریوں کو لاہور قلندرز کی پرفارمنس کا افسوس ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو میں اظہر علی نے کہا کہ شاہنواز دھانی نے متاثر کیا

صہیب مقصود نے ایک بار پھر اچھا کھیلنا شروع کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گراس روٹ لیول پر مواقع ملنے چاہئیں اسی وجہ سے نچلی سطح پر ٹورنامنٹ کروایا۔

About The Author