ہلی بار افغان طالبان کے رہنماوں سے رابطے کئے ہیں بات چیت کے لیے چینلز استعمال کیے گئے ہیں۔
افغان میڈیا کے مطابق
افغان طالبان سے بات چیت نہ کرنے کے حوالے سے نئی دہلی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔
بھارتی سیکیورٹی حکام نے گزشتہ چند ماہ میں نیشنلسٹ سمجھے جانے والے اور پاکستان ایران کے زیراثر نہ رہنے والے طالبان گروپوں سے رابطے کئے ہیں۔
افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رابطوں کا یہ سلسلہ گذشتہ چند ماہ سے جاری ہے۔
جس میں ایک دوسرے کو پیغامات بھیجے گئے ہیں لیکن باضابطہ ملاقات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔۔
رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ڈپٹی لیڈر ملا برادر سے بات چیت کی گئی ہے۔۔
حقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوریٰ سے رابطہ نہیں کیا گیا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس