دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راجن پور کی خبریں

راجن پور سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

راجن پور

بنگلہ اچھا کے کچے کے علاقہ میں ڈاکووں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا،

پولیس ذرائع

ڈاکووں کے ٹھکانوں کو چاروں اطراف سے گھیر لیا گیا،پولیس ذرائع
پولیس اور ڈاکووں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ،پولیس ذرائع

آپریشن میں ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے جوان حصہ لے رہے ہیں ،پولیس ذرائع

کچہ آپریشن میں پولیس کو رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت حاصل ہوگی ،پولیس ذرائع

آپریشن دو مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کیاجارہاہے ،پولیس ذرائع
ڈاکووں نے پولیس چوکی سے دو پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا ہوا ہے ،پولیس ذرائع

About The Author