دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں کورونا سےمزید 73 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد رہی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 73 اموات اور 2 ہزار 455 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.42 فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی

تعداد 20 ہزار 680 تک پہنچ گئی

جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 239 ہے۔

ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی

تعداد58 ہزار 857 ہے اور 8 لاکھ 36 ہزار 702 افراد

کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

About The Author