دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا، فائرنگ کے واقعے میں 9افراد ہلاک

پولیس جب واقع پر پہنچی اس پولیس کو دیکھتے ہی خود کو بھی گولی مار کر ھلاک کر لیا

گزشتہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سین ہوزے ریلویز ورکشاپ فائرنگ نو امریکی شہری ھلاک

مبینہ ملزم کا تعلق فلپائن سے تھا

میں ملازمت کی جگہ سے نفرت کرتا ہوں حملہ آور ۵۷ سالہ سیموئل کیسیڈی

امریکہ کے محکمہ کسٹمز اینڈ امیگریشن ۲۰۱۶ میں اہکاروں سے بات چیت میں بیان

مبینہ ملزم کا ہدف بظاہر چند مخصوص افراد تھے موقعہ پر موجود ایک امریکی شہری سے کہا میں تم پر گولی نہیں چلاوں گا

پولیس کے پانچ منٹ کے دوران مقام پہنچنے تک پانچ افراد کی لاشیں ایک اور دو کی دوسری عمارت سے ملیں

حملہ آور کی معمولی مجرمانہ ہسڑی تھی پولیس کا بیان
وہ کئی سال پہلے بھی اپنے ساتھیوں کو مار دینے کی بار کر تا تھا وہ کام سے اکثر ناخوش گھر واپس آتا تھا ملزم کی سابقہ بیوی سیلیا نیلم کا بیان

پولیس جب واقع پر پہنچی اس پولیس کو دیکھتے ہی خود کو بھی گولی مار کر ھلاک کر لیا پولیس چیف کا بریفنگ

About The Author